حید ر آ باد 23 مئی ( ایجنسیز) یہ ما نا جا ر ہا ہے کہ تلگو سپر ا سٹا ر پو ن کلیا ن کو ایوا ن با لا میں میں بھیجنے کی تیا ر یا ں کی جا رہی ہیں ۔ ذ ر ا ئع کے بمو جب نر یند ر مو دی نے فیصلہ کیا ہے کہ پو ن کلیا ن کو ر یا ست کر نا ٹک سے ر ا جیہ سبھا کیلئے بھیجا جا ئے گا ۔ اب پو ن کلیا
ن پر چھو ڑ ا جا ر ہا ہے کہ وہ کو نسا فیصلہ لیتے ہیں ۔ نا مز د و ز یر آ عظم نر یند ر مود ی حا لیہ ا نتخا با ت کے نتا ئح سے کا فی خو ش ہیں جہا ں پر سیما آ ند ھر ا اور تلنگا نہ میں پو ن کلیا ن میں ا نتخا بی مہم چلا ئی تھی او ر کا میا بی میں اہم ر و ل اد ا کیا تھا۔ کر نا ٹک میں ر ا جیہ سبھا کے چا ر سیٹو ں پر جو ن میں ا نتخا با ت ہو نے وا لے ہیں ۔